Napak Mehandi Lagane ka bayan

Is post me hum apko Napak Mehandi Lagane ka bayan bataenge apko post co complete padhna padega

تمرین الإفتاء :_(7)

ــــــــــــــ ~ ــــــــــــــ ~ ــــــــــــــ ~ ــــــــــــــ

سوال: ایک عورت نے اپنے ہاتھ پاؤں میں نجس مہندی لگائ، بعد میں مہندی چھڑادی مگر اس سے رنگ اچھی طرح چڑھ گیا تو نماز اس کی ہوگی یا نہیں؟ نیز وضو اس کا ہوگا یا نہیں؟

الشروع في الجواب بتوفيق الملك الوهاب

🌺 بسم الله الرحمن الرحيم 🌺

🔸 مذکورہ بالا صورت میں نجس مہندی کی رنگت کے رہ جانے کی وجہ سے عورت کی نماز اور وضو پر کوئی فرق نا آئےگا، اگر اسنے نجاست کو اچھی طرح دھو لیا ہو، اعلی حضرت نے فتاویٰ رضویہ میں اور صدر الشریعہ نے بہار شریعت میں کچھ اسی طرح بیان کیا ہے۔

📚 فتاویٰ رضویہ میں ہے:_
“اگر رنگ بُو جیسا کچھ اثر باقی رہ جائے جو زائل نہیں ہوتا تو یہ مضر نہیں-“
(جلد 3 صفحہ (441)

📚 بہار شریعت میں ہے:_
“نجس مہندی ہاتھوں پر لگائی اب دھونے سے اس نجاست کا اثر زائل نہیں ہوتا اس حالت میں اس کا حکم پاکی کا ہے-“
( حصہ 19 صفحہ 1080)

والله اعلم بالصواب

16 ذی الحجہ 1444ھ

5 جولائی 2023 بروز بدھ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here